میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی آئی اے نے 300مسافروں کی زندگی دا ئوپرلگادی

پی آئی اے نے 300مسافروں کی زندگی دا ئوپرلگادی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۲ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی ایئر لائن کے شعبہ انجینئرنگ کے مبینہ غلط فیصلے سے 300 مسافروں کی زندگی دا پر لگا دی ۔ لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز سیون نائن سیون کے کپتان نے روسی فضا میں ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی پر طیارہ قریبی ملک میں لینڈ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ تاہم شعبہ انجینئرنگ نے طیارے کو لاہور واپس بلایا ۔ خرابی کے باوجود پانچ گھنٹے پرواز کرائی گئی ۔4جولائی کو پروازکی روس سے واپسی پر 25 کروڑ روپے کا فیول خرچ ہوا اس کے علاوہ مسافروں کی رہائش پر الگ سے اخراجات ہوئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں