میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا، حسن علی

وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا، حسن علی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ بیک ٹو بیک میچز ہار گئے افسوس ہے، وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوشش کی تھی کہ جارحانہ انداز اپنا کر انگلینڈ کو بیک فٹ پر لے جائوں، ہم نے انگلینڈ کو کم اسکور پر روکا۔انہوں نے کہا کہ بولنگ یونٹ نے اچھا پرفارم کیا، بیٹسمین ٹھیک طرح پرفارم نہیں کرسکے، ہماری زیادہ کرکٹ ایشیا میں ہوئی، پی ایس ایل بھی یو اے ای میں کھیلی، مختلف کنڈیشنز کی وجہ سے ہماری بیٹنگ کو یہاں مشکلات پیش آئی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ لارڈز میں پانچ وکٹ لینا اعزاز کی بات ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں