میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
ریڈ بس جلانے والوں سے پیسے وصول کرنے کا اعلان

ریڈ بس جلانے والوں سے پیسے وصول کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۲ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ جن لوگوں نے بسیں جلائی ہیں ان ہی سے پیسے وصول کریں گے۔وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ 9مئی کو افسوسناک و شرمناک واقعہ ہوا، کراچی میں جن لوگوں نے بسیں جلائی ہیں ان ہی سے پیسے وصول کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بسیں لانا بہت مشکل ہوتا ہے، پی ٹی آئی لیڈروں سے جلی ہوئی بسوں کا پیسہ بھرواؤں گا۔شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر قانونی بس اڈے قائم ہیں، غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف وقتا فوقتا کارروائی ہوتی رہتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں