میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سادہ لوح افغان شہری اسمگلرز کا آسان ہدف بننے لگے، امریکی رپورٹ میں انکشافات

سادہ لوح افغان شہری اسمگلرز کا آسان ہدف بننے لگے، امریکی رپورٹ میں انکشافات

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۱ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

طالبان رجیم اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام، متاثرین کے تحفظ اور ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا ریکارڈ پیش نہ کر سکی، محکمہ خارجہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افغانستان میں بڑھتی غربت، بیروزگاری اورمعاشی عدم تحفظ کے باعث سادہ لوح افغان شہری اسمگلرز کا آسان ہدف بننے لگے۔امریکی محکمہ خارجہ کی 2026 کی انسانی اسمگلنگ سے متعلق اہم رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم انسانی حقوق کے مقررہ معیارات پر پورا اترنے اورموثر اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے.طالبان رجیم اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام، متاثرین کے تحفظ اور ملزمان کیخلاف کارروائیوں کا ریکارڈ پیش نہ کر سکی،اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق افغانستان میں خواتین، بچوں اور مقروض خاندانوں کو جبری مشقت کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں