میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا، مستفیض الرحمان چار ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر

بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا، مستفیض الرحمان چار ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر

جرات ڈیسک
هفته, ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

مستفیض الرحمان زمبابوے میں سیریز کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے،ٹیم مینجمنٹ

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان ہیم اسٹرنگ اور گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث وہ چار ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق انجری کے باعث مستفیض الرحمان زمبابوے کے خلاف جاری سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ مستفیض الرحمان کی بحالی کا عمل جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ زمبابوے کے دورے کے بعد بنگلہ دیش نے اگست میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں