میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آبادافواہوں کے نرغے میں

اسلام آبادافواہوں کے نرغے میں

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۰ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری تحریک انصاف کے احتجاج کے بعدانتہائی تشویشناک افواہیں جنم لینے لگی ہیں،مظاہرین نے اسلام آبادپہنچنے والے تمام راستے بندکررکھے ہیں دوسری طرف انتہائی باخبرحلقوں میں فیصلہ سازقوتوں کی جانب سے ملک کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے کچھ فیصلوں کی اطلاعات گردش کررہی ہیں،گزشتہ روز سے موجودہ سیاسی بندوبست ،ایک اعلی ترین منصب پرہونے والی تقرری اوراگلے نظام کی نوعیت کے حوالے سے بھی مختلف افواہیں زیرگرد ش ہیں،دریں اثنا ئوزیراعظم شہبازشریف مصرسے لندن پہنچے ہیں جہاں انھوں نے ن لیگ کے قائدنوازشریف سے اہم ملاقات کی ، ملاقات کے دوران ن لیگ کی نائب صدرمریم نوازبھی موجودتھیں ،اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم نے پارٹی قائدکواسلام آبادمیں ہونے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے اعتمادمیں لیاہے ،وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد فیصلوں کی تفصیلات سامنے آسکتی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں