میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت نے شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا

حکومت نے شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا

ویب ڈیسک
پیر, ۹ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرضوں کی شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صوبوں اور ضلعی حکومتوں کو جاری قرضوں کی شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے ۔ صوبے رواں اور آئندہ مالی سال کیلئے وفاق کو 11 اعشاریہ 53 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہوں گے ۔ سٹیٹ بینک نے بینکوں کو جاری قرضوں پر شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد بڑھایا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں