میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مسلسل تنقید کے بعد ٹرمپ نے مودی کو دوست قرار دیدیا

مسلسل تنقید کے بعد ٹرمپ نے مودی کو دوست قرار دیدیا

ویب ڈیسک
پیر, ۸ ستمبر ۲۰۲۵

شیئر کریں

بھارت اور امریکا کا خاص رشتہ ہے ، گھبرانے کی کوئی بات نہیں،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد دوست قرار دے دیا۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں کے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مودی ہمیشہ دوست رہیں گے ، بھارت اور امریکا کا خاص رشتہ ہے ، گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔دوسری جانب بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے صدر ٹرمپ کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے ۔نریندر مودی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے جذبات اور ہمارے تعلقات پر ان کے مثبت انداز کو دل سے سراہتا ہوں، بھارت اور امریکا کے درمیان انتہائی مثبت، دیرینہ عالمی اسٹریٹجک شراکت داری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں