میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گوگل کا ویمن ڈے پر خواتین کو خراج تحسین

گوگل کا ویمن ڈے پر خواتین کو خراج تحسین

ویب ڈیسک
پیر, ۸ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل خواتین کے نام کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی خواتین کا دن منایا گیا اس حوالے سے پاکستان میں کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیمینار، کانفرنس، ریلیاں اور تقاریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ خواتین کے عالمی دن کے مو قع پرگوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل خواتین کے نام کر دیا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں