وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا
ویب ڈیسک
پیر, ۸ مارچ ۲۰۲۱
شیئر کریں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلا س(آج)پیر کو مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا جائیگا۔اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ حکمتِ عملی طے کی جائے گی۔اس میں لانگ مارچ اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے حکمتِ عملی پر بھی مشاورت کی جائے گی۔