میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے عمان ایئر لائن سے رابطہ

قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے عمان ایئر لائن سے رابطہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۷ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں

دوحہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) قطر ایئر لائن نے دوحا قطرایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کو سعودی عرب پہنچانے کے لےے عمان ایئر لائن کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔قطری وزیرخارجہ کاکہنا ہے کہ مذاکرات کے لےے تیار ہیں،پڑوسی ملکوں کے اقدامات پرجوابی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے ،پاکستانی مسافروں نے بتایا کے قریباً 500 پاکستانی مسافر دوحہ ایئرپورٹ پر گزشتہ 2 روز سے پھنسے ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں