میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحد بند

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحد بند

جرات ڈیسک
بدھ, ۶ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے جس پر افغان سکیورٹی حکام نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہرقسم آمدورفت کے لئے احتجاجاً بند کردیا۔ اہل کار طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کررہے تھے کہ افغان فورسز نے منع کردیا۔ کشیدگی کے باعث امپورٹ، ایکسپورٹ، ٹرانزٹ سمیت پیدل آمد و رفت معطل کردی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں