میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا فیلڈ مارشل کا دورۂ تہرن،اہم امریکی پیغام پہنچا دیا،امریکا ، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میںہوں گے تحریک انصاف کااسمبلیوں سے استعفے دینے پرغور،محمود اچکزئی ، ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے کیلئے دبائو پی ای سی ایچ ایس، امتحانی مرکز پر چیئرمین میٹرک بورڈ کا چھاپہ، سینٹر سپرٹنڈنٹ معطل وزیراعلیٰ سندھ کا محکمہ خوراک کو گندم خریداری مہم تیز کرنے کا حکم آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ، ملک میں گیس قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ قبضہ مافیاز کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ سندھ کراچی کو حق دو کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے ان کو سِیل کر دینگے، مرتضیٰ وہاب افغان طالبان کی باجوڑ میں آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی خلاف ورزیاں ، تازہ حملے میں11فلسطینی شہید سندھ بلڈنگ، اسکیم 24گلشن اقبال میں غیر قانونی تعمیرات کا راج

ای پیج

e-Paper
مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے سے 9 طلباء زخمی

مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے سے 9 طلباء زخمی

ویب ڈیسک
اتوار, ۶ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں9 طلباء زخمی ہو گئے ۔اتوار کی صبح جب مدرسہ میں تدریس کا عمل جاری تھا تو چھت کا ایک حصہ طلباء کے اوپر آگرا جس کے نتیجہ میں9 طلباء زخمی ہو گئے ۔ زخمی طلباء کی عمریں آٹھ سے 20سال کے درمیان ہیں۔زخمی طلباء کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تما م زخمی طلباء کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں