میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نئے پاکستانی نقشے کی کوئی قانونی حیثیت ہے نہ عالمی ساکھ،بھارت کا ردعمل

نئے پاکستانی نقشے کی کوئی قانونی حیثیت ہے نہ عالمی ساکھ،بھارت کا ردعمل

ویب ڈیسک
جمعرات, ۶ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

بھارت کا پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے نئے نقشہ پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔بھارت نے پاکستان کی جانب سے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی قانونی حیثیت نہ عالمی ساکھ۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور گجرات کے کچھ علاقوں کو نئے پاکستانی نقشے میں شامل کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ان کے مطابق یہ ایک نام نہاد سیاسی نقشہ ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ نے پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے سیاسی نقشے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پر دس توسیع پسندی اور ریاستی دہشت گردی کے ساتھ مٹھائی کا مظاہرہ کرنے والا ملک ہے۔بھارت ایسے بیانات سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنی غیر قانونی اور ناقابل قبول کروایا سے توجہ نہیں ہٹائی سکتا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں