میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف ، حمزہ کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کیلئے درخواست

شہباز شریف ، حمزہ کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کیلئے درخواست

ویب ڈیسک
منگل, ۱ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کیلئے درخواست جمع کرادی گئی۔مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑکی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب میں درخواست جمع کراگئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے افسوس کرنے کیلئے بہت سے لوگ آناچاہتے ہیں ، پیرول پررہائی کی مدت میں مزید توسیع کی جائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں