میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صادق سنجرانی کی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات، مدد مانگ لی

صادق سنجرانی کی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات، مدد مانگ لی

ویب ڈیسک
هفته, ۶ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی موجود تھے ۔ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم سے چیئرمین سینیٹ کے لیے مددمانگ لی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں