میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف تابڑ توڑ مقدمات

ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف تابڑ توڑ مقدمات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ڈی چوک احتجاج پر وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مزید 10مقدمات درج ہوگئے جس کے بعد کل تعداد 20 ہوگئی پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف تھانہ مارگلہ میں 3،تھانہ کوہسار اور تھانہ شہزاد ٹاؤن میں دو دو مقدمات درج ہوئے۔ تھانہ کراچی کمپنی۔ تھانہ سیکرٹریٹ اور تھانہ ترنول کے بھی دو – دو مقدمات شامل ہیں۔تھانہ سہالہ۔ تھانہ بنی گالہ ۔ تھانہ شمس کالونی اور تھانہ نیلور میں ایک ایک مقدمہ ہے ۔ تھانہ نون۔ تھانہ کھنہ اور تھانہ آبپارہ میں بھی ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ درج مقدمات میں اب تک 853 افراد گرفتار کئے جاچکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں