بلاول بھٹو پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکا جارہے ہیں، نبیل گبول کا دعویٰ
ویب ڈیسک
پیر, ۵ جولائی ۲۰۲۱
شیئر کریں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکا جارہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں نبیل گبول نے کہا کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکا نہیں جارہے۔انہوں نے بتایا کہ بلاول کو امریکی سینیٹرز نے امریکا کے دورے کی دعوت دی، وہ پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے ہی جارہے ہیں۔