میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مشرف کی شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات

مشرف کی شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے شارجہ کے حکمران شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پرویزمشرف شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے اظہار تعزیت کے لیے شارجہ میں البادی محل آئے ۔ سابق صدر کی اس سے پہلے جو تصاویر میڈیا میں آئی تھیں اس میں ان کی طبیعت انتہائی خراب تھی تاہم سابق صدر اس ملاقات کے موقع پر کافی بہتر دکھائی دیے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں