میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
’’ تم نے ہمیں 100دن کا خواب دکھایا‘‘<br> رابی پیرزادہ نے انتخابی وعدے پورے نہ ہونے پر حکومت کیخلاف تنقید ی نظم لکھ ڈالی

’’ تم نے ہمیں 100دن کا خواب دکھایا‘‘
رابی پیرزادہ نے انتخابی وعدے پورے نہ ہونے پر حکومت کیخلاف تنقید ی نظم لکھ ڈالی

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے تحریک انصاف کی قیادت کے عام انتخابات سے قبل عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ ہونے پر تنقید ی نظم لکھ ڈالی ، رابی پیر زادہ نے نظم کے اشعار پڑھتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جسے بیحد پذیرائی مل رہی ہے ۔ رابی پیر زادہ کی جانب سے تحریر کی گئی تنقیدی نظام میں تحریک انصاف کی قیادت کے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدوں کو یاد دلاتے ہوئے موجودہ حالات کے تناظر میں اس کی تصویر کشی کی گئی ہے ۔ رابی پیر زادہ نے اپنی تنقیدی نظم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کی ہے جسے بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں