میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،گلبرک ٹاؤن میں کمرشل تعمیرات پرکروڑو وصول

سندھ بلڈنگ ،گلبرک ٹاؤن میں کمرشل تعمیرات پرکروڑو وصول

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کمرشل تعمیرات پر ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی نے کروڑو اینٹھ لیے ، بیٹروں کے ذریعے بلڈر مافیا سے معاملات طے کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے ، عزیز آباد نمبر 2 کے پلاٹ نمبر 431 پر کمرشل پورشن یونٹ کی 4 منزلہ تعمیرات قائم کروائی جارہی ہے ، 433 پر بغیر نقشہ گراؤنڈ پلس ٹو کی تعمیرات آخری مرحلے میں پہنچ گئی ، پلاٹ نمبر 679 پر تیسری منزل خلاف ضابطہ تعمیرکی جارہی ہے ، اسی طرح پلاٹ نمبر 1834 پر تیسری منزل تعمیر کروائی جارہی ہے ، جنہیں قانونی کارروائی نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ، جس کے عوض لاکھوں روپے اینٹھ لیے گئے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں