میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ

ویب ڈیسک
هفته, ۴ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں کیوں دفتر نہیں کھولتے ، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستان میں دفاتر کھولنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایکس کی بندش ایک اچھا قدم نہیں تھا، کالعدم بی ایل اے کا سارا نیٹ ورک ایکس پر موجود ہے ، سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے ۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہتک عزت کے قانون کا مسئلہ نہیں، مسئلہ عمل درآمد کا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں