میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہانیہ عامر نے اپنی بغیر میک اپ کے تصویر شیئر کردی

ہانیہ عامر نے اپنی بغیر میک اپ کے تصویر شیئر کردی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی بنا میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی 26 سالہ ہانیہ عامر کی پوسٹ کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔ اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’صبح کی دھوپ‘، جسے ساڑھے 6 لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنی عید کی تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں جنہیں مداحوں نے خوب پسند کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں