میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں مداحوں سے ملاقات

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں مداحوں سے ملاقات

جرات ڈیسک
بدھ, ۴ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔ سعودی کلب النصر کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کی تقریب کے دوران مرسول پارک اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال پر اپنے دستخط کیے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دستخط شدہ فٹبال اسٹیڈیم میں موجود ایک بچی کو دی۔ سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو کے اس انداز کو صارفین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے مداحوں کے ساتھ خوشگوار انداز میں مل چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں