میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
ہرنائی میں آپریشن ، کالعدم بی ایل اے کے 6 دہشتگرد ہلاک

ہرنائی میں آپریشن ، کالعدم بی ایل اے کے 6 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 12ستمبر کو بی ایل اے کے ٹھکانوں پر کامیابی سے مشترکہ آپریشن کیا گیا جس میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں