میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ جمعرات کو قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535 روپے اضافہ کیا۔ ایل پی جی 216 روپے فی گھریلو سلنڈر 2548 روپے اور کمرشل سلنڈر 9804 روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔ عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ سستی گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں