میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تھریسا مے نے برطانوی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

تھریسا مے نے برطانوی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

منتظم
هفته, ۱ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے برطانوی پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھریسا مے نے 323 ووٹ حاصل کیے۔ وزیراعظم تھریسا مے نے انتہائی کم مارجن سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ہے، انکی حکومت کو شمالی آئرلینڈ کی جماعت ڈی یو پی کی مدد سے اعتماد کا ووٹ ملا ہے۔تھریسا مے کی اقلیتی حکومت کے حق میں 323 اور خلاف 309 ووٹ ڈالے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں