![محمد اکرام چغتائی، ایک بڑے آدمی کی خاموش موت](https://juraat.com/wp-content/uploads/2023/01/اکرام-683x1024.jpg)
محمد اکرام چغتائی، ایک بڑے آدمی کی خاموش موت
جرات ڈیسک
بدھ, ۱۱ جنوری ۲۰۲۳
شیئر کریں
ماہر اقبالیات ، محقق، مترجم، مورخ اور سوانح نگار ڈاکٹر محمد اکرام چغتائی 7 جنوری کو انتقال کر گئے۔ اُن کی زندگی کے کچھ گوشوں سے متعلق یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے:۔