تیرکند ........ اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
کوئی منظر نظر صاف آتا نہیں
ہر طرف ایک چھائی ہوئی دھند ہے
کام آتا نہیں اب کسی کے کوئی
تیر بھی کند تلوار بھی کند ہے
شیئر کریں
کوئی منظر نظر صاف آتا نہیں
ہر طرف ایک چھائی ہوئی دھند ہے
کام آتا نہیں اب کسی کے کوئی
تیر بھی کند تلوار بھی کند ہے