میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ پر مندی کے بادل

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ پر مندی کے بادل

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۸ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان رہا۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 47 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 39755 پر آ گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں