میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کے صدر مملکت عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

حکومت کے صدر مملکت عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

جرات ڈیسک
پیر, ۵ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

حکومت کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات جاری تھی۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کا سلسلہ حکومت کی جانب سے روکا گیا، تحریک انصاف کو حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار کے ذریعے پیغام کا انتظار تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں