میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ایک اور ملزم گرفتار

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ایک اور ملزم گرفتار

جرات ڈیسک
پیر, ۷ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کے الزام میں ایک اور ملزم کو وزیر آباد سے گرفتار کر لیا گیا، حراست میں لیا جانے والا ملزم( ن) لیگ کے مقامی رہنما کا بھائی ہے، ابھی تک مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، پکڑے کئے ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں