میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزارت کے 200 افراد سمیت وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کا مفت حج، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

وزارت کے 200 افراد سمیت وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کا مفت حج، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

جرات ڈیسک
منگل, ۷ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد اور وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور سے اس خبر پر وضاحت طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حجاج کی مدد کے لیے معمول کے مطابق وزارت مذہبی امور کا کچھ عملہ روانہ کیا جاتا ہے لیکن اس خبر سے مختلف تاثر مل رہا ہے جس کی وضاحت طلب کی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں