پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان
ویب ڈیسک
بدھ, ۶ جنوری ۲۰۲۱
شیئر کریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ انڈیکس میں 286 پوائنٹس کا اضافہ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں 286 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، مارکیٹ میں 286 پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 937 پر کاروبار ہوا۔ گذشتہ روز مارکیٹ36 پوائنٹس کی کمی 44,650 پر بند ہوئی تھی۔