میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی وزیر فیصل واڈا کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست خارج

وفاقی وزیر فیصل واڈا کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست خارج

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی وزیر فیصل واڈا کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست خارج کردی گئی،سیشن کورٹ کراچی نے پولیس رپورٹ کے بعد درخواست خارج کی،ایس ایچ او میٹھادر نے رپورٹ سیشن کورٹ کراچی میں جمع کرادی۔پولیس نے رپورٹ میں کہاہے کہ فیصل واڈا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مستردکی جائے ،جس سیکشن کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی وہ لاگو نہیں ہوتیں ،محکمہ قانون سے بھی مشاورت کی گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں