بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کے سربراہ ملک ریاض کی ادارہ نورحق آمد
ویب ڈیسک
هفته, ۸ فروری ۲۰۲۰
شیئر کریں
بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کے سربراہ ملک ریاض کی ادارہ نورحق آمد، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات اور متاثرین بحریہ ٹاؤن کے مسائل پر طویل گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے ذمہ داران بھی موجود تھے ۔