میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع

ویب ڈیسک
هفته, ۱ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو(ایف بی آر)نے مالی سال 20-2019 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے اب 28 فروری 2020 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2020 تھی۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں چوتھی مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں