میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں 27دسمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی نے لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت اور مرکزی قیادت کی شرکت کے پیش نظر سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی تاہم ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکورٹی خطرات کے باعث پیپلزپارٹی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں