میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرتارپور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

کرتارپور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کرتارپور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان زیروپوائنٹ پر گیٹ نصب کر دیا گیا اور قومی پرچم بھی لہرا دیا گیا ۔ سکھ یاتریوں کو کرتارپور لانے کے لئے بسیںبھی پہنچا دی گئیں۔ سکھ یاتریوں کے لنگر کے لئے 40ایکڑ زمین پر سبزیوں کی کاشت کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نو نومبر کو کرتارپور راہداری منصوبہ کا افتتاح کریں گے ۔ پاکستان بھارت زیروپوائنٹ پر سکھ یاتریوں کے لئے الگ گیٹ بنایا گیا ہے ، بھارت سے آنے والے لوگوں کے الگ گیٹ بنایا گیا ہے جبکہ دیگر ملکوں سے آنے والے لوگوں کے لئے الگ گیٹ بنایا گیاہے ۔ بزرگ سکھ یاتریوں کے لئے منی گاڑیاں استعمال ہوں گی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں