میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سوئی سدرن گیس کی غفلت،دوسال سے 154ارب کے واجبات وصول کرنے میں ناکام

سوئی سدرن گیس کی غفلت،دوسال سے 154ارب کے واجبات وصول کرنے میں ناکام

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ کی بدانتظامی کے باعث مختلف صارفین سے 154ارب روپے کے واجبات وصول نہ کیے جاسکے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے 2017اور 18میں صارفین سے 154ارب سے زائد کے واجبات وصولی کرنے تھے ان میں سب سے زیادہ پاور سیکٹر صارفین ہیں جو 147ارب روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں۔ دستاویزات کے مطابق کچھ صارفین سے سالوں پرانے بل بھی نہیں لیے جاسکے ۔گھریلو، کمرشل اور جنرل انڈسٹری صارفین 6ارب سے زائد جبکہ سی این جی اسٹیشنوں نے سوئی سدرن کو 17کروڑروپے سے زائد کے بل ادا کرنے ہیں، واجبات گیس سکیورٹی ڈیپازٹ سے تجاوز کرنے کے باوجود کمپنی نے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں