میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور عسکری قیادت سے ملات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل باجوہ نے کہا کہ پاکستان امریکا کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، امریکا سے باہمی عزت، اعتماد اور مشترکہ اقدار کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں