میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی ایم قرض ملنے کے باوجود ڈالر کی اڑان جاری،مزید63پیسے مہنگا

آئی ایم قرض ملنے کے باوجود ڈالر کی اڑان جاری،مزید63پیسے مہنگا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

آئی ایم قرض ملنے کے باوجود ڈالر کی اڑان جاری،مزید63پیسے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے 99 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آ گئی ہے لیکن بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں63 پیسے اضافہ ہو گیاجس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 158 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب ا سٹاک مارکیٹ سے بھی کوئی خاص اچھی خبر موصول نہیں ہو رہی ہے ۔100 انڈیکس 14 پوائنٹس معمولی اضافے کے ساتھ 33 ہزار 869 کی سطح پرپہنچ گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں