اسامہ بن لادن کے بیٹے کی گرفتاری پر 10 لاکھ ڈالر کا اعلان
ویب ڈیسک
جمعه, ۱ مارچ ۲۰۱۹
شیئر کریں
امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی گرفتاری میں مدد کرنے پر 10 لاکھ ڈالر کا اعلان کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حمزہ بن لادن نے 11؍ ستمبر حملوں کے ماسٹر مائنڈ محمد عطا کی بیٹی سے شادی کی تھی۔ حمزہ بن لادن افغانستان، شام یا ایران میں ہوسکتا ہے ۔