میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کامیاب دورہ ٔپاکستان کے بعد واپس روانہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کامیاب دورہ ٔپاکستان کے بعد واپس روانہ

ویب ڈیسک
منگل, ۱۹ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ کامیاب دورے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان نے ایوان صدر سے گاڑی چلا کر معزز مہمان کو لیکر نور خان ائیر بیس پہنچے ۔

اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے سعودی ولی عہد کو الوداع کیا۔پاکستان سے واپسی کے موقع پر سعودی ولی عہد کافی خوشگوار انداز میں نظر آئے اور عمران خان نے گلے لگ کر انہیں رخصت کیا۔اس سے قبل ایئرپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مشترکہ طور پر مختصر پریس کانفرنس بھی کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں