میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
جے آئی ٹی کا اومنی گروپ کی شوگرملوں کا دورہ،ذرائع

جے آئی ٹی کا اومنی گروپ کی شوگرملوں کا دورہ،ذرائع

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

منی لانڈرنگ کی جے آئی ٹی کے سپورٹنگ آفیسر نے ٹیم کے ہمراہ اومنی گروپ کی شوگرملوں کا دورہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ٹیم نے کھوسکی باوانی اور انصاری شوگر ملوں کا ریکارڈ چیک کیا اور بنک ریکارڈ سے ٹیلی کیا۔جے آئی ٹی ٹیم نے شوگرملوں کے علاوہ مقامی بنکوں کے ریکارڈ کی بھی چھان بین کی۔ٹیم نے غائب اور ضائع کیے ریکارڈ کی بھی پوچھ گیچھ کی۔ انکوائری ٹیم نے گرفتار انور مجید اور بااثر سیاسی شخصیت کے اکاؤنٹ کے منی ٹریل کے دستاویزی شواہد کو بھی تلاش کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں