میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے کا انسانی ا سمگلرز کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن ،16ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کا انسانی ا سمگلرز کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن ،16ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 16ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار انسانی سمگلرز میں نذیر احمد ، ناصر محمود ،احسن جمیل ،عبدالعزیز ، محمد عظیم سرور ،عبدالغفور ،محمد سلیم، محمد رمضان ،عرفان اللہ ،رمضان ،محمد یعقوب ،عامر شہزاد ،صابر حسین ،عامر ،فیروز قیصر اور شہزاد تنویر شامل ہیں ۔ تمام ملزمان کو مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے جن کیخلاف مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں