ڈاکو……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعه, ۱۶ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
باز آتا نہیں وہ چوری سے
جس کو معلوم زر کی خوشبو ہو
کارکن ہوں گے سب ٹھگوں میں شمار
صدر جب پارٹی کا ڈاکو ہو
شیئر کریں
باز آتا نہیں وہ چوری سے
جس کو معلوم زر کی خوشبو ہو
کارکن ہوں گے سب ٹھگوں میں شمار
صدر جب پارٹی کا ڈاکو ہو