کیسے کیسے……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
هفته, ۱۸ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
میاں جی بتائو تمہیں کچھ خبر ہے
مقابل ہیں پیروجواں کیسے کیسے
جو پالی ہے مرغی سیاست کی تم نے
دیئے اس نے انڈے کہاں کیسے کیسے