میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی فلم ’’گستاخیاں‘ ‘میں کام سے انکار

پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی فلم ’’گستاخیاں‘ ‘میں کام سے انکار

منتظم
منگل, ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم گستاخیاں میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے سب سے پہلے اس فلم کی پیشکش خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کی تھی تاہم ہولی وڈ فلموں اور سیریز میں مصروفیات کے باعث پریانکا نے انکار کردیا تھا جس کے بعدیہ پیشکش ان کی کزن پرینیتی چوپڑا کو دی گئی۔تاہم انہوں نے بھی یہ فلم کرنے سے انکار کر دیا۔دونوں اداکارائوں کے انکار کے بعد فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے فی الحال کسی نئی اداکارہ کا نام اعلان نہیں کیا۔ فلم ’گستاخیاں‘ کی کہانی دو مشہور شعراء ساحر لدھیانوی اور امریتا پریتم پر مبنی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں