ٹھکانہ……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
بدھ, ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
برق کی زد میں ہیں وہ آئے ہوئے
چار تنکے جو آشیاں کے ہیں
اب ہمارا کوئی ٹھکانہ نہیں
ہم زمیں نہ آسماں کے ہیں
شیئر کریں
برق کی زد میں ہیں وہ آئے ہوئے
چار تنکے جو آشیاں کے ہیں
اب ہمارا کوئی ٹھکانہ نہیں
ہم زمیں نہ آسماں کے ہیں